اگر آپ کے بال گر رہے ہیں، تو اپنی غذا کا جائزہ لیں، یہ مناسب نہیں ہوگی۔
"dailyqudrat.com” کی ایک تحقیق کے مطابق جسم کے ہر حصے کی طرح بالوں کو بھی بڑھنے اور صحت مند رہنے کے لیے اچھی غذائیت کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اچانک وزن میں کمی، آئرن کی سطح کم ہونا یا ناقص غذا سب بالوں کے گرنے کا باعث بنتے ہیں، تاہم اکثر ایسا عارضی بنیادوں پر ہوتا ہے۔
تحقیق میں آگے درج ہے کہ خاص کر بالوں کے گرنے کا عمل روکنے کے لیے صحت بخش اور متوازن غذا لینی چاہییجس میں پروٹین، آئرن، زنک وغیرہ شامل ہوں۔
نوٹ: یہ تحقیق مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔