مانتے ہیں کہ اس دیو ہیکل درخت کے تنے میں اتنا پانی جمع ہوتا ہے جسے اگر بیک وقت نکال کر سٹور کر لیا جائے، تو یہ ساڑھے چار ہزارخاندانوں کے ایک دن کے استعمال کے لیے کافی ہوگا۔
جی ہاں، معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق "Baobas” نامی اس درخت کے تنے میں 32 ہزار گیلن (یعنی 121,133.12 لیٹر) پانی ہر وقت سٹور رہتا ہے۔
لفظونہ ڈاٹ کام کی اپنی تحقیق کے مطابق ایک عام فائر بریگیڈ گاڑی میں 1,892 لیٹر پانی باآسانی جگہ پاسکتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر مذکورہ درخت سے پانی نکال لیا جائے، تو اس کو لے جانے کے لیے 64 فائر بریگیڈ گاڑیوں کی ضرورت پڑے گی۔
وکی پیڈیا کی تحقیق کے مطابق یہ درخت افریقہ اور اسٹریلیا میں پائے جاتے ہیں۔