پیاز کاٹنے کے بعد ہاتھوں سے بُو آسانی سے نہیں جاتی، مگر اب پریشان نہ ہوں اور ایک آسان گھریلو ٹوٹکا آزمائیں۔
جب بھی پیاز کاٹیں، لیموں کا ٹکڑا ہاتھوں پر رگڑیں، پیاز کی بُو ختم ہو جائے گی۔