سبز آنکھوں کے حامل افراد بارے پڑھئے عجیب و غریب معلومات

"aclens.com” کی ایک تحقیق کے مطابق دنیا میں آنکھوں کا سبز رنگ نایاب تصور کیا جاتا ہے۔
تحقیق میں آگے رقم ہے کہ سبز آنکھوں کے حامل افراد دنیا کی کُل آبادی کا دو فیصد ہیں۔
ایک اور جگہ تحقیق سے یہ بات ثابت ہے کہ سبز آنکھوں والے لوگ بہت لائق ہوتے ہیں۔ ایسے افراد زندگی سے بھرپور اور عقلمند بھی ہوتے ہیں۔
تحقیق میں یہ بھی رقم کے سبز آنکھوں کے حامل افراد کو جو کام دیاجائے، وہ اسے بہت ہمت اور محنت سے کرتے ہیں۔
لیکن اتنی خوبیوں کے ساتھ ساتھ ان میں ایک خامی بھی ہوتی ہے کہ بعض اوقات یہ دوسروں سے جلتے ہیں۔