19 جنوری (2005ء) کو انڈونیشیا کی تاریخ میں سوگوار دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔
دراصل اس دن انڈونیشیا کی حکومت نے 26 دسمبر (2004ء) کو آنے والے سونامی کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کا ٹھیک تخمینہ لگا کر عالمی میڈیا میں اعلان کیا تھا۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق مذکورہ سونامی میں 2 لاکھ 26 ہزار سے زائد انسانی جانوں کا ضیاع ہوا تھا۔ انڈونیشیا کے حکام کے مطابق صرف انڈونیشیا میں ہلاک شدگان کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زائد تھی۔ یہ تحقیق وکی پیڈیا پر موجود ہے۔