کیا آپ جانتے ہیں کہ ساحلوں (Beaches) کی سرزمین کون سی ہے؟
"wtffunfacts.com” کی ایک تحقیق کے مطابق اسٹریلیا میں ساحلوں کی کُل تعداد 10,600 ہے جس کی بنا پر اسے ساحلوں کی سرزمین مانا جاتا ہے۔
تحقیق یہ بھی بتاتی ہے کہ اگر ان تمام ساحلوں کو دیکھنے کا پروگرام بنا لیا جائے اور روزانہ کسی ایک ساحل پر جایا جائے، تو آخری ساحل تک پہنچنے اور اس کی سیر کرنے میں پورے 26 سال کا عرصہ لگے گا۔
