جن لوگوں کو یہ شکایت ہے کہ انہیں نیند نہیں آتی، وہ ہرگز خواب آور ادویہ نہ لیں۔ اس حوالہ سے ایک آسان گھریلو نسخہ آزمائیے جو درجِ ذیل ہے:
"رات کو سونے سے پہلے دھنیا کھانا معمول بنائیں، بے خوابی کی شکایت دور ہوجائے گی اور گہری نیند آئے گی۔”