نیویارک، لندن اور ٹوکیو بارے جانئے کچھ نیا

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ لکھ پتی کس شہر میں رہتے ہیں؟
یہ تحقیق انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” نے شائع کی ہے جس کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ لکھ پتی جاپان کے شہر ٹوکیو میں رہتے ہیں۔
اس طرح سب سے زیادہ کروڑ پتی انگلینڈ کے شہر لندن میں رہتے ہیں جب کہ ارب پتیوں کا شہر کوئی اور نہیں بلکہ امریکہ کا نیو یارک ہی ہے۔