کئی خواتین کو یہ شکایت رہتی ہے کہ ان کی قیمتی نیل پالش جلد سوکھ کر استعمال کے قابل نہیں رہتی۔ ایسی تمام خواتین سمجھ لیں کہ ان کی مشکل ایک آسان گھریلو ٹوٹکا آزمانے سے دور ہوگئی۔
وہ آسان ترین ٹوٹکا کچھ یوں ہے کہ جب بھی نیل پالش استعمال کریں، تو اسے اِدھر اُدھر رکھنے کی بجائے فریج میں رکھیں۔ ایسا کرنے سے نیل پالش کبھی خشک ہوکر خراب نہیں ہوگی۔