ہم دن میں کتنی سانسیں لیتے ہیں؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ "factdemon.com” کے مطابق ایک عام نارمل انسان 24 گھنٹوں میں تقریباً 23,000 سانسیں لیتا ہے۔

اگر اس طرح پورے مہینے کا تخمینہ لگایا جائے، تو یہ حساب تقریباً 6 لاکھ 90 ہزار سانسیں بنتا ہے اور اگر پورے سال کا حساب لگایا جائے، تو یہ تقریباً 83 لاکھ 95 ہزار سانسیں بنتا ہے۔