ہچکی بندھ جائے، تو یہ نسخہ آزمائیں

بسا اوقات آدمی کی جب ہچکی بندھ جاتی ہے، تو اُسے بڑی تکلیف سے گزرنا پڑتا ہے۔
اگر ہچکی بندھ جائے، تو اس کے لئے ایک آسان گھریلو نسخہ یہ ہے کہ نمک چاٹ لیں، ہچکی آنا بند ہوجائے گی۔