ایک نارمل آدمی دن میں کتنی بار پلکیں جھپکاتا ہے؟

کیا آپ کو پتا ہے کہ ایک عام نارمل آدمی 24 گھنٹوں میں کتنی بار پلکیں جھپکاتا ہے؟
اگر نہیں پتا، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ ایک عام نارمل آدمی پورے دن میں تقریباً 15,000 بار پلکیں جھپکاتا ہے۔
یہ تحقیق معلومات عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "didyouknow.com” میں چھپی ہے۔
تحقیق کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ خواتین، مَردوں کے مقابلے میں دوگنی مرتبہ پلکیں جھپکاتی ہیں، یعنی 24 گھنٹے میں ایک نارمل خاتون تقریباً تیس ہزار بار پلکیں جھپکاتی ہے۔