چُھری کی دھار برقرار رکھنے کا آزمودہ نسخہ

اکثر گھر کی خواتین کو یہ شکایت رہتی ہے کہ گھریلو استعمال کی چھریاں جلد ہی کند پڑ جاتی ہیں، لیکن اب یہ مسئلہ حل سمجھیں۔
جیسے ہی بازار سے تیز دھار چھری لائی جائے، تو اس کی دھار برقرار رکھنے کے لئے ایک آسان اور گھریلو نسخہ یہ ہے کہ صبح صبح کوئی بھی چیز کاٹنے سے پہلے چھری کو گرم پانی میں بھگو لینے سے سارا دن اس کی دھار تیز رہتی ہے۔