ایک حالیہ تحقیق بتاتی ہے کہ حاملہ خواتین کا بہ آسانی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ننھا مہمان لڑکا ہے یا لڑکی؟
انگریزی کی ایک مشہور تحقیقی ویب سائٹ "tinyfacts.tumblr.com” کی حالیہ تحقیق کے مطابق اگر کوئی خاتون حمل کے دوران میں زیادہ کھاتی ہے، تو جان لیں کہ آنے والا مہمان بچہ ہوگا اور اگر وہ حمل کے دوران کم کھایا کرتی ہے، تو پھر آنے والا مہمان ننھی پری ہے۔
دوسری طرف "dailymail.co.uk” کی ایک تحقیق بتاتی ہے کہ اگر کوئی خاتون اپنی پہلی اولاد بچے کی شکل میں دیکھنا چاہتی ہے، تو اسے چاہیے کہ وہ صبح بھرپور ناشتا کرے۔
تحقیق کے مطابق جو خواتین صبح ناشتا نہیں کرتیں، اُن کی اولاد ننھی پری کی شکل میں دنیا میں تشریف لاتی ہے۔
