فن لینڈ میں "Nature’s Bridge” بلا شبہ زمین پر سب سے دِل کش جگہوں میں سے ایک ہے۔
یہ جگہ دراصل اپنے قدیم جنگلات، نیلے شفاف پانی کی جھیلوں اور دل کش مناظر کے ساتھ فطرت سے محبت کرنے والوں اور ایڈونچر کے متلاشیوں کے لیے کسی جنت سے کم نہیں۔
یہ پُل دراصل 1930ء کو "Hotel Finland” اور "Hotel Valtionhotelli” کے درمیان فاصلہ کم کرنے کی خاطر تعمیر کیا گیا تھا۔ 1983ء کو اسے دوبارہ تعمیر کیا گیا۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)