مائیکرو ویو اَون کے مؤجد کی کہانی

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

’’مائیکرو ویو اَون‘‘ (Micorvawe oven) کے مؤجد "Percy L. Spencer” کو اپنی ایجاد کے عوض دو ڈالر اعزازیہ ملا تھا۔
"aps.org” کی ایک تحریر "This Month in Physics History” کے مطابق مذکورہ مؤجد نے اپنے کیریئر کے دوران میں 300 سے زیادہ پیٹنٹ (Patents) حاصل کیے تھے، لیکن اسے عزت اور میسا چوسٹس یونیورسٹی سے اعزازی ڈاکٹریٹ کے علاوہ مالی طور پر کچھ خاص فائدہ نہیں ہوا تھا۔
"Percy L. Spencer” نے 9 جولائی 1894ء کو "Howland” میں جنم لیا، جب کہ1970ء میں انتقال کرگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے