خواتین زیادہ مسکراتی ہیں کہ مرد حضرات؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک نارمل خاتون دن میں کتنی بار مسکراتی ہے؟
"factecards.com”کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ایک نارمل خاتون دن میں 60 بار مسکراتی ہے۔
تحقیق مزید بتاتی ہے کہ اس کے مقابلے میں مرد حضرات بخل سے کام لیتے ہیں، یعنی خاتون کے مقابلے میں ایک نارمل مرد پورے دن میں صرف 10 بار مسکراتا ہے۔