معلوم تاریخ کی تیز ترین طوفانی لہر

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر معلوماتِ عامہ کے حوالے سے متحرک صفحہ "Facts Verse” کے مطابق معلوم تاریخ میں تیز ترین طوفانی لہر 10 اپریل 1996ء کو ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس کی رفتار 253 میل فی گھنٹا تھی۔
مذکورہ طوفانی لہر سے اسٹریلیا کا "Barrow” نامی جزیرہ متاثر ہوا تھا۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے