برائن ایکٹن، جسے فیس بک نے رد کرکے اوجِ کمال تک پہنچایا

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

برائن ایکٹن (Brian Acton) نے ایک دفعہ سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ ’’فیس بُک‘‘ کو نوکری کی درخواست دی۔ فیس بُک کی انتظامیہ نے اُس کی درخواست مسترد کردی۔ اگر کوئی اور ہوتا، تو وہ ہمت ہار جاتا، مگر برائن ایکٹن کی کام یابی کی کہانی اُس کی دی ہوئی درخواست کے مسترد ہونے سے شروع ہوتی ہے۔
برائن ایکٹن چوں کہ ایک آنٹرپرینیور ہے، اُس نے دماغ لڑا کر "WhatsApp” کی داغ بیل ڈال دی…… اور پھر وہ دن آیا، جب اپنے آئیڈیا (WhatsApp) کو ’’فیس بُک‘‘ کی انتظامیہ کے ہاتھوں 19 بلین ڈالر کے عوض بیچ دیا۔
(فیس بُک صفحہ "Facts for Knowledge” سے اعداد و شمار اُٹھا کر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے یہ سطور تحریر کیں)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے