سڑک پر کھینچی گئی ہر لائن کا اپنا مطلب ہے، جس سے بیش تر لوگ بے خبر ہیں۔ آئیے، آج اس پر تھوڑی روشنی ڈالتے ہیں:
کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے:
https://lafzuna.com/author/sahaab/
"www.startuppakistan.com.pk” کی انتظامیہ نے ٹریفک اُصولوں کی روشنی میں روڈ پر کھینچی گئی لائنوں کی وضاحت کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "Broken Lines” کا مطلب یہ ہے کہ آپ اُس متعلقہ روڈ پر ’’اُوور ٹیک‘‘ کرسکتے ہیں۔
"Continuous Lines” کا مطلب یہ ہے کہ آپ جس روڈ پر ڈرائیونگ کر رہے ہیں اور یہ لائن آپ کے ساتھ دوڑتی ہوئی جا رہی ہے، تو ’’اوور ٹیک‘‘ کی کوشش مت کریں۔ نقصان اُٹھانا پڑسکتا ہے۔
"Double Lines” کا مطلب یہ ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو، آپ نے کسی بھی قسم کی گاڑی کو ’’اُوورٹیک‘‘ نہیں کرنا، ورنہ نقصان اُٹھانا یقینی ہے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)