سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’فیس بُک‘‘ پر سرگرم صفحے "Did You Know” کے مطابق "William Phelps Eno” وہ شخص ہے جسے خود ڈرائیونگ نہیں آتی تھی، مگر اس کے باوجود ٹریفک کے کئی سائن ایجاد کیے۔
اُس کے ایجاد کردہ سائن ذیل میں دیے جاتے ہیں:
"Stop Sign”
"Zebra Crossing”
"The Traffic Circle”
"The One-way Street”
"The Taxi Stand”
"The Pedestrian Safety Footpath”
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)
