یوں تو شہد پانی کے بے شمار فوائد ہیں، مگر یہاں دو تین بیان کئے جاتے ہیں:

اگر گلہ خراب ہو، تو شہد پانی کو باقاعدگی سے پینے سے نہ صرف گلہ ٹھیک رہے گا بلکہ آپ نزلہ زکام سے بھی دور رہیں گے۔

صحت کے حوالہ سے سرگرم "roopsuraksha.com” کی ایک تحقیق کے مطابق شہد پانی کھانسی کے علاج میں بھی بے حد مددگار ثابت ہوتا ہے۔

اس طرح شہد پانی انزائمز، وٹامنز اور منرلز سے چوں کہ بھرپور ہے، اس لئے یہ آپ کے مدافعتی نطام کو مضبوط کرتا ہے۔

لیموں پانی میں قدرت نے اتنی طاقت رکھی ہے کہ یہ انسانی جسم کو نقصان پہنچانے والے بیکٹیریا سے بھی بچاتا ہے۔

نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔