خالص شہد کی پہچان کا آزمودہ ٹوٹکا

آج کل بازار میں خالص شہد کی پہچان بہت مشکل ہوگئی ہے، مگر ہم آپ کو خالص شہد پہچاننے کا ایک ایسا ٹوٹکا بتاتے ہیں کہ جس آپ پل بھر میں شہد کی پہچان کرلیں گے۔ "oururdu.com” کی ایک تحقیق کے مطابق "ٹشو پیپر یا اس قبیل کے دوسرے کاغذ کو لے لیں جس میں […]

سالانہ کتنے امریکی نیند کی حالت میں چارپائی سے گر کر مرتے ہیں؟

کیا آپ کو پتا ہے کہ امریکیوں کی ایک اچھی خاصی تعداد رات کو سونے کی حالت میں چارپائی سے گر کر مرجایا کرتی ہے؟ اگر آپ کو اس تعداد کا اندازہ نہیں، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ سالانہ 450 امریکی چارپائی سے نیند کی حالت میں گر کر مرتے ہیں۔ انگریزی کی […]

20 نومبر، عالمی یوم اطفال

سائیکل میکینک کی دکان پر کام کرنے والے ایک بچے سے کسٹمر نے پوچھا کہ وہ سکول کیوں نہیں جاتا؟ بچے نے جواب میں کہا کہ والد کی وفات کے بعد وہ اپنی والدہ اور تین بہنوں کا واحد کفیل ہے۔ اس پر کسٹمر نے اظہارِ افسوس کیا۔ اسی طرح ہمیں اور آپ کو ورکشاپوں، […]

شہد پانی کئی بیماریوں کا علاج ہے

یوں تو شہد پانی کے بے شمار فوائد ہیں، مگر یہاں دو تین بیان کئے جاتے ہیں: اگر گلہ خراب ہو، تو شہد پانی کو باقاعدگی سے پینے سے نہ صرف گلہ ٹھیک رہے گا بلکہ آپ نزلہ زکام سے بھی دور رہیں گے۔ صحت کے حوالہ سے سرگرم "roopsuraksha.com” کی ایک تحقیق کے مطابق […]

زمبابوے مارشل لا کی زد میں

زمبابوے ایک افریقی ملک ہے۔ 11 نومبر 1965ء کو برطانیہ سے آزاد ہوا لیکن اس کی خودمختاری کو 15 برس بعد 18 اپریل 1980ء کو تسلیم کیا گیا۔ آبادی کے تناسب سے دنیا کا 73واں جبکہ رقبے کے اعتبار سے 60واں بڑا ملک ہے۔ انگریزی کو ملا کر کل 16 زبانوں کو دفتری زبان کی […]

چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (دوسرا حصہ)

میں کاؤنٹر پہ گیا جہاں آئی ہاؤس کے گیسٹ ہاوس میں میرے لئے پہلے ہی سے کمرہ بک تھا۔ میں اپنے کمرے میں گیا، سامان رکھا اور تھوڑی دیر کے لئے بیڈ پر لیٹ گیا، تا کہ تھوڑا آرام کرسکوں۔ انٹرنیشنل ہاؤ س آف جاپان 1952ء میں قائم کیا گیا جو دراصل یہاں کے مفکرین، […]