پوری دنیا میں بدترین ٹریفک کے لیے مشہور شہر

Comrade Amjad Ali Sahaab

فرانس کا شہر پیرس پوری دنیا میں بدترین ٹریفک کے لیے مشہور ہے۔
اس فہرست میں دوسرے نمبر پر انگلینڈ کا شہر لندن ہے۔ تیسرے اور چوتھے نمبر پر بالترتیب روس کے شہر ماسکو اور سینٹ پیٹرز برگ، پانچویں نمبر پر میکسیکو کا شہر میکسیکو سٹی، چھٹے نمبر پر امریکہ کا شہر نیویارک، ساتویں نمبر پر برازیل کا شہر سو پاؤلو، آٹھویں نمبر پر رومانیہ کا شہر بوکاریسٹ، نویں نمبر پر انڈیا کا شہر دلّی جب کہ دسویں نمبر پر آئرلینڈ کا شہر ڈبلن ہے۔
68 شہروں کی اس لمبی فہرست میں پاکستان کے شہر لاہور کا نمبر پندرھواں ہے۔
("World of Statistics” سے اعداد و شمار اُٹھا کر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے یہ سطور تحریر کیں)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے