25 نومبر، انور علی کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق انور علی (Anwar Ali) ، مشہور پاکستانی کرکٹر، 25 نومبر 1987ء کو کراچی، پاکستان میں پیدا ہوئے۔
میڈیم پیس بالنگ کے ساتھ ساتھ دائیں ہاتھ سے بلے بازی بھی کرتے ہیں۔ پہلا یک روزہ میچ جنوبی افریقہ کے خلاف 24 نومبر 2013ء کو کھیلا۔ 2006ء کے انڈر نائن ٹین کرکٹ ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ تھے۔ فائنل میں انڈیا کے خلاف مین آف دی میچ بھی قرار پائے۔ پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطان کا حصہ رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے