5 نومبر، ٹلڈا سونٹن کا یومِ پیدایش

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ٹلڈا سونٹن (Tilda Swinton)، سکاٹش اداکارہ اور فیشن ماڈل، 5 نومبر 1960ء کو لندن، انگلستان میں پیدا ہوئیں۔
’’فرینڈشپ ڈیتھ‘‘، ’’سائیکلنگ دی فریم‘‘، ’’پلے می سمتھنگ‘‘، ’’بلیو‘‘، ’’دی وار زون‘‘، ’’دی بیچ‘‘، ’’ینگ ایڈم‘‘، ’’دی مین فرام لندن‘‘، ’’برن آفٹر ریڈنگ‘‘ اور ’’آئی ایم لو‘‘ان کی یادگار فلمیں ہیں۔
2008 ء میں ’’اکیڈمی ایوارڈ‘‘ اپنے نام کیا۔ اسی سال سپورٹنگ رول کے لیے دوبارہ ’’اکیڈمی ایوارڈ‘‘ حاصل کیا۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے