29 اکتوبر، عاصم اظہر کا یومِ پیدایش

Asim Munir

وکی پیڈیا کے مطابق عاصم اظہر (Asim Azhar) ، مشہور پاکستانی گلوکار، گیت نگار اور اداکار، 29 اکتوبر 1996ء میں کراچی میں پیدا ہوئے۔
ابتدائی عمر میں ہی اسٹارڈم کی وجہ سے اکثر ’’پاکستان کا جسٹن بائبر‘‘کہلاتے ہیں۔اپنے کیریئر کا آغاز یوٹیوب پر بطورِ گلوکار کیا۔ عوامی شخصیت بننے سے قبل عصری مغربی گانوں کو دوبارہ گایا۔ جب سرحد پار سے صورتِ حال خراب ہوئی، تو اظہر کا اپنی ریکارڈ کمپنی ’’یونیورسل میوزک انڈیا‘‘ کے ساتھ منصوبہ بند ہوگیا۔ دبئی کے پی ایس اے میں بیسٹ اسٹائلش پرفارمر ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں۔ ’’کوک اسٹوڈیو 9‘‘ میں ریکارڈ کیے گئے اپنے گانوں کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے