معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق نادر شاہ (Nadir Shah)، 22 اکتوبر 1688 ء کو ایران میں ایک خانہ بدوش گھرانے میں پیدا ہوئے۔
وکی پیڈیا کے مطابق 1736ء سے 1747ء تک ایران کے بادشاہ رہے اور خاندان افشار کی حکومت کے بانی تھے۔ اپنی عسکری صلاحیتوں کے باعث مورخین اسے ’’ایشیا کا نپولین‘‘ اور ’’سکندر ثانی‘‘ بھی کہتے ہیں۔
19 جون 1747ء کو فتح آباد، ایران میں انتقال کرگئے۔