دنیا کا نمبر وَن جرائم پیشہ ملک

Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق پوری دنیا میں "Venezuela” میں جرائم کی شرح سب سے زیادہ ہونے کی وجہ سے اِسے دنیا کے سب سے زیادہ جرائم پیشہ ممالک میں پہلی پوزیشن پوزیشن پر رکھا گیا ہے۔
اس فہرست میں دوسری پوزیشن پر "Papua New Guinea” ہے۔ تیسری پوزیشن پر "Afghanistan”، چوتھی پر "Haiti”، پانچویں پر "South Africa”، چھٹی پر "Honduras” ، ساتویں پر "Trinidad” ، آٹھویں پر "Syria”، نویں پر "Guyana” اور دسویں پوزیشن پر "Jamaica” ہے۔
144 ملکوں کی اس لمبی فہرست میں "Pakistan” کی پوزیشن 85 ویں ہے جب کہ "Qatar” کی پوزیشن 144 ویں ہے۔ بالفاظِ دیگر قطر میں جرائم کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے۔
("World of Statistics” سے اعداد و شمار اُٹھا کر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے یہ سطور تحریر کیں)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے