11 اکتوبر، لڑکیوں کا عالمی دن

World Girl Child Day

وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 11 اکتوبر کو پوری دنیا میں ’’لڑکیوں کا عالمی دن‘‘ (International Day of the Girl Child) منایا جاتا ہے۔
لڑکی پر ظلم اور زیادتی کی تاریخ جتنی قدیم ہے، خاتون کے روپ میں اس کے عزم و ہمت کی داستان بھی اتنی ہی پرانی ہے۔ لڑکی پیداہوتے ہی زندہ درگور کرنا، بیٹی اور بیٹے میں بھید بھاؤ رکھنا، اُنھیں تعلیم سے دور رکھنا اور دیگر کئی زیادتیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے لڑکیوں کے حقوق اور لڑکیوں کو درپیش مسائل کی جانب توجہ مبذول کرانے کے لیے گیارہ اکتوبر کو لڑکیوں کا بین الاقوامی دن قرار دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے