کس ملک کے تارکینِ وطن سب سے زیادہ رقم اپنے ملک بھیجتے ہیں؟

Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق 2020ء کو ہونے والے ایک سروے کے مطابق بھارتی تارکینِ وطن نے سب سے زیادہ رقم (83.15 بلین ڈالر) اپنے ملک بھیجی۔
اس فہرست میں دوسرے نمبر پر چائینہ کے تارکینِ وطن ہیں، جنھوں نے 59.1 بلین ڈالر کی خطیر رقم اپنے ملک بھیجی۔ 42.88 بلین ڈالر کے ساتھ میکسیکو کے تارکینِ وطن تیسرے نمبر پر، 34.91 بلین ڈالر کے ساتھ فلپائنی چوتھے، 29.60 بلین ڈالر کے ساتھ مصری پانچویں، 26.11 ڈالر کے ساتھ پاکستانی چھٹے، 24.48 بلین ڈالر کے ساتھ فرانس کے تارکینِ وطن ساتویں اور 21.75 بلین ڈالر کے ساتھ بنگلہ دیشی آٹھویں نمبر پر ہیں۔
("World of Statistics” سے اعداد و شمار اُٹھا کر اِس تحریر کو کامریڈ امجد علی سحابؔ نے باقاعدہ طور پر مضمون کی شکل دی)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے