سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” (سابقہ نام ٹویٹر) پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق حالیہ ہونے والے ایک سروے میں "Monica Bellucci” کو اب تک کی سب سے خوب صورت اداکارہ مانا گیا ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق اداکارہ کا پورا نام "Monica Anna Maria Bellucci” ہے۔ اٹلی جائے پیدایش ہے۔ اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ امریکی اور فرانسیسی فلموں میں اداکاری کرتی ہیں۔
اس دوڑ میں دوسرے نمبر پر "Marilyn Monroe” ہیں، جو امریکی اداکارہ تھیں۔
تیسرے نمبر پر امریکی اداکارہ "Anne Hathaway"، چوتھے نمبر پر جنوبی افریقی/امریکی اداکارہ "Charlize Theron"، پانچویں نمبر پر اسرائیلی/ امریکی اداکارہ "Natalie Portman"، چھٹے نمبر پر انگلستانی اداکارہ "Emilia Clarke” ، ساتویں نمبر پر امریکی اداکارہ "Emma Stone"، آٹھویں نمبر پر امریکی اداکارہ اور فلم میکر "Angelina Jolie” اور نویں نمبر پر بھارتی اداکارہ "Deepika Padukone” ہیں۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)