10 ستمبر، خود کشی سے بچاو کا عالمی دن

وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 10 ستمبر کو خود کُشی سے بچاو کا عالمی دن (World Suicide Prevention Day) منایا جاتا ہے۔
یہ دن عالمی ادارۂ صحت (World Health Organization) کے تعاون سے منایا جاتا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ہر سال تقریباً 1 ملین افراد خود کُشی کرتے ہیں، جو ایک لمحۂ فکر یہ ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر خود کُشی سے بچاو کا شعور اجاگر کرنا، سماجی، معاشی اور ذہنی صحت کے مسائل پرقابو پانا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے