پانڈا روزانہ سولہ گھنٹے کھانے میں گزارتا ہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ پانڈا چوبیس گھنٹوں میں دس تا سولہ گھنٹے کس عمل میں گزارتا ہے؟
"pdxwildlife.com”کی ایک تحقیق کے مطابق یہ عجیب و غریب بات سامنے آئی ہے کہ پانڈا روزانہ دس سے لے کر سولہ گھنٹے تک کھانے میں گزارتا ہے۔
اپنی تحقیق میں "Katherine Brantley” ایک اور عجیب و غریب بات یہ رقم کرتی ہے کہ باقی ماندہ 10 تا 14 گھنٹوں میں پانڈا ٹھیک 10گھنٹے سوتے ہوئے گزارتا ہے۔