ناشپاتی، پھل بھی دوا بھی

ناشپاتی رس بھرا پھل ہے۔ چھوٹے بڑے سب اسے بہت شوق سے کھاتے ہیں، مگر کیا آپ اس کے صحت کے حوالے سے فائدوں کو جانتے ہیں؟
اگر نہیں تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ ناشپاتی کھانے سے جسمانی صحت پر درج ذیل مثبت اثرات پڑتے ہیں:
ناشپاتی وزن گھلانے کے عمل میں مفید ترین پھل ہے۔
یہ دل کو تقویت بخشتا ہے۔
ہاضمہ لانے میں مددگار پھل ہے۔
یہ ہڈیوں کو مضبوط بنانے والا پھل ہے۔
سب سے بڑھ کر یہ کہ ناشپاتی، ذیابیطس کی راہ میں کھڑی سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
نوٹ: یہ مضمون عام قارئین کے لئے ہے، اس کے علاوہ اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔