وکی پیڈیا کے مطابق مورس ماتھر لنک (Maurice Polydore Marie Bernard Maeterlinck)، مشہور فرانسیسی زبان کے نثر نگار اور شاعر، 29 اگست 1862ء کو بیلجیم میں پیدا ہوئے۔
ادبی خدمات کے صلے میں ’’نوبل ادب انعام‘‘ 1911ء میں جیتا۔ ان کے کام کا تھیم ’’موت‘‘ اور ’’زندگی کے معنی‘‘ تھا۔ ان کا اہم کام ذیل میں دیا جاتا ہے:
"Ntruder” (1890), "The Blind” (1890), "Pellas et Mlisande” (1893), "Interior” (1895), "The Blue Bird” (1908)
6 مئی 1949ء کو 86 برس کی عمر میں فرانس میں انتقال کرگئے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)