سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ "X” (سابقہ نام ٹویٹر) پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا کی مہنگی ترین ٹیکسی سروس سویٹزر لینڈ کے شہر زیورخ (Zurich) کی ہے، جہاں فی کلومیٹر کے حساب سے 5.68 ڈالر ادا کرنا پڑتے ہیں۔
اس فہرست میں سب سے آخر میں کرغیزستان کا شہر بیشکیک (Bishkek) ہے، جہاں ایک کلو میٹر کے حساب سے 0.23 ڈالر ادا کرنا پڑتے ہیں۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)