دنیا کا وہ ملک جہاں سب سے زیادہ جرائم ہوتے ہیں

سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ "twitter.com” کے ایک اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق جرائم پیشہ ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر ’’وینزویلا‘‘ (Venezuela) ہے، جہاں پوری دنیا میں سے زیادہ جرائم ریکارڈ ہوتے ہیں۔ دوسرے نمبر پر ’’پاپوا نیو گینی‘‘ (Papua New Guinea) جب کہ تیسرے نمبر پر ’’افغانستان‘‘ ہے۔
دی گئی فہرست میں پاکستان کا نمبر 85واں، جب کہ قطر کا سب سے آخری 144واں ہے۔ بالفاظِ دیگر قطر میں جرائم کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے