یو اے ای میں ٹریفک خلاف ورزی، جرمانے کی سالانہ حیران کُن رقم

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی انتظامیہ ہر سال 35 ارب ڈالر ٹریفک کے اُصولوں کی خلاف ورزی کرنے والوں سے جرمانے کی صورت میں وصول کرتی ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ رقم یو اے ای کی مجموعی ملکی پیداوار (GDP) کا 9 فی صد ہے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے