کیا واقعی تیز چال چلنے والے لمبی عمر پاتے ہیں؟

یونیورسٹی آف پٹس برگ کی شعبہ ادویہ کی پروفیسر "سٹیفین سٹوڈنسکی” کی ایک تحقیق کے مطابق تیز چال چلنے والے درمیانی چال چلنے والوں سے لمبی عمر پاتے ہیں۔

سٹوڈنسکی نے اپنی تحقیق کے لئے 34,000 سینئرز کا ٹھیک 21 سال تک مختلف رفتار سے چالوں کا معائنہ کیا۔

وہ اپنی تحقیق کی روشنی میں کہتی ہیں کہ تیز چال آپ کی عمر میں کئی سالوں کو جمع کرتی ہے۔

یہ تحقیق انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "mensfitness.com” میں شائع ہوئی ہے۔

نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس کے ساتھ اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔