جانتے ہیں برج الخلیفہ پر اشتہار چلانے کی رقم کتنی ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی کمپنی کا اشتہار برج الخلیفہ کی پوری عمارت پر چلایا جائے، تو اس کے لیے آپ کو برج الخلیفہ کی انتظامیہ کو پورے 50 ہزار ڈالر ادا کرنا ہوں گے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے