کیا آپ کو پتا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام کون سا ہے؟
یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ دنیا میں سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام کوئی اور نہیں بلکہ ’’محمد‘‘ ہے۔
اس حوالہ سے "independent.co.uk” نے ایک تحقیق چھاپی ہے جس کے مطابق سال 2016ء میں 7,400 بچوں کا نام ’’محمد‘‘ رکھا گیا۔
اس طرح ایک محتاط اندازے کے مطابق یہ نام اب تک تقریباً 150 ملین (یعنی ایک کروڑ پچاس لاکھ) لوگوں کے لئے رکھا جا چکا ہے۔