21 اپریل، سید ظہور شاہ ہاشمی کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق سید ظہور شاہ ہاشمی (Syed Zahoor Shah Hashmi) مشہور بلوچی شاعر اور فلسفی ، 21 اپریل 1926ء کو گوادر میں پیدا ہوئے۔
بلوچی، اُردو، فارسی اور عربی میں ادبی کام کرنے کی وجہ سے بلوچی ادب کی اہم شخصیت سمجھے جاتے ہیں۔ بلوچی زبان کے لیے بے لوث خدمات پر حکومتِ پاکستان کی جانب سے تمغائے حسنِ کارکردگی سے نوازے گئے۔
4 مارچ 1978ء کو 52 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے