جانتے ہیں ایک منٹ میں گوگل پر کتنے سوالات پوچھے جاتے ہیں؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق گوگل سرچ انجن (Google) پر ایک منٹ میں 30 لاکھ سوالات پوچھے جاتے ہیں۔
وکی پیڈیا کے مطابق ’’گوگل مشترکہ ایک امریکی عوامی ادارہ ہے ۔ اپنے قیام کے وقت گوگل کا مقصد عام صارفین کو انٹرنیٹ پر کسی بھی موضوع پر درکار مواد تلاش کرنے کے لیے سرچ انجن مہیا کرنا تھا۔ اسی وجہ سے گوگل کو مقبولیت حاصل ہوئی اور آج بھی یہ دنیا کا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سرچ انجن ہے ۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے