28 مارچ، ثاقب خان کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق ثاقب خان (Shakib Khan) مشہور بنگلہ دیشی فلمی ایکٹر اور پروڈیوسر، 28 مارچ 1979ء کو ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں پیدا ہوئے۔
دو دہائیوں پر مشتملاپنے فلمی کیریئر میں بنگلہ دیشی سنیما کے مقبول ترین اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ بنگلہ دیش کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں بھی شمار ہوتے ہیں۔
بنگلہ دیشی سنیما میں سب سے زیادہ ایوارڈ جیتنے والے اداکار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر 30 ایوارڈ اپنے نام کرچکے ہیں جن میں چار "National Film” ایوارڈ، آٹھ "Meril Prothom Alo” ایوارڈ، تین "Bachsas” ایوارڈ، پانچ "CJFB Performance”ایوارڈ شامل ہیں۔
(ثاقب خان کے حوالے سے یہ تحریر امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے