فرانس کا ایک عجیب و غریب قانون

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق فرانس کا ایک قانون عجیب قسم کا ہے اس کے مطابق فرانس میں پیدا ہونے والی کوئی بھی لڑکی جب 15 سال کی عمر تک پہنچتی ہے، تو اُسے قانوناً شادی کی اجازت مل جاتی ہے، مگر لڑکا 18 سال سے ایک بھی دن کم ہو، تو شادی نہیں کرسکتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے