ناکارہ جہازوں کا دنیا کا سب سے بڑا مقبرہ

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق امریکہ کا صحرائے اریزونا (Arizona Desert) ناکارہ جہازوں کا ایک طرح سے دنیا کا سب سے بڑا مقبرہ ہے۔
مذکورہ صحرا میں 4,400 ناکارہ جہاز کھڑے ہیں، جن پر دن رات دھول اُڑتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے