وکی پیڈیا کے مطابق لوئس سواریزLuis Alberto Surez Daz) ( مشہور پیشہ ور فٹ بال کھلاڑی، 24 جنوری 1987ء کو سالٹو، یوراگوئے میں پیدا ہوئے۔
فٹ بال کے پیشہ ور کھلاڑی ہیں۔ایف سی بارسلونا اور یوراگوئے قومی فٹ بال ٹیم کے لیے کھیلے ہیں۔ اپنی منفرد پاسنگ اور فنشنگ مہارتوں کے حوالے سے اپنے وقت کے بہترین پلیئرز میں سے ایک مانے جاتے ہیں۔
قومی ٹیم ’’یوراگوئے‘‘ کے لیے کھیلتے ہوئے 137 میچوں میں 68 گول جب کہ اپنے پورے کیرئیر میں 748 میچوں میں 464گول سکور کرنے میں کامیاب رہے۔