آئس کریم کے 20 کروڑ سے زائد گیلن چکھنے والا انسان

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والے یہ محترم "John Harrison” ہیں۔ ان کا کام آئس کریم کا ہر نیا نمونا چکھنا اور اُسے منظور کرنا ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق اب تک اس محترم نے آئس کریم کے 20 کروڑ سے زائد گیلن چکھے ہیں۔ اس کام کے عوض اب تک یہ 10 لاکھ ڈالر کما چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے