لونگ میں قدرت نے کئی بیماریوں کی شفا رکھی ہے مگر یہاں چند فائدے ایسے دئیے جاتے ہیں جن کے بارے میں عام زندگی میں لوگ بہت کم جانتے ہیں۔
لونگ قدرتی طور پر "Mouth Freshener” ہے۔
یہ منھ کے ہر قسم زخم کے لئے سب سے مؤثر دوا ہے۔
دانت درد اور مسوڑھوں سے خون نکلنے کی بیماری میں بھی لونگ ایک مؤثر دوا ہے۔
سب سے بڑی بات یہ کہ لونگ جراثیم کش ہے اور جسم کے لئے خطرناک جراثیم کو ختم کرتا ہے۔
نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس کے علاوہ اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔